: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،10اگسٹ(ایجنسی) مرکزی مملکتی وزیر لیبر بنڈارو دتاتریہ نے کہا ہے کہ آندھراپردیش کو خصوصی درجہ کیلئے درکار اقدامات کے سلسلہ میں مرکزی حکومت پیشرفت کررہی ہے ۔ انہوں نے
پارلیمنٹ کے احاطہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ریاست کو خصوصی پیکیج کی بات سامنے آرہی ہے لیکن جلد ہی خصوصی درجہ پر حکومت فیصلہ کرے گی ۔ انہوں نے وجئے واڑہ میں دلتوں بھائیوں کو برہنہ کرتے ہوئے باندھ کر پٹائی کے واقعہ پر کچھ بھی کہنے سے گریز کیا ۔